0
Sunday 3 Jan 2021 11:21

شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی، سینیئر صحافی و تجزیہ کار ابو معظم ترابی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںابو معظم ترابی کا تعلق خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ وہ سینیئر صحافی ہیں اور اعتدال اخبار کے چیف ایڈیٹر ہیں، جبکہ مختلف اردو اخباروں کیلئے کالم بھی لکھتے ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ وہ علاقے کی قومی سیاست، ثقافت اور تہذیب پر دہشتگردی کی جنگ کے اثرات پر خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔ ابو معظم ترابی عالم اسلام کے دیرینہ مسائل جیسے کشمیر و فلسطین پر بھی خصوصی نگاہ رکھتے ہیں اور مشرق وسطٰی کے موجودہ حالات واقعات، انکے محرکات اور اثرات کے بارے میں دقیق تجزیہ رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے ابو معظم ترابی کیساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا اور انکے ساتھ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت اور خطے کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی۔ یہ گفتگو ویڈیو انٹرویو کی صورت میں پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 907621
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش