0
Sunday 3 Jan 2021 16:56

شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے علامہ حسنین گردیزی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںجامعۃ الرضاؑ اسلام آباد کے پرنسپل، آئی ایس او پاکستان کی مجلس نظارت کے رکن اور ایم ڈبلیو ایم کی مجلس شوریٰ عالی کے رکن علامہ حسنین گردیزی نے شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ شہید کی برسی کے موقع پر دکھ ضرور ہے، لیکن شہادت پر فخر ہے کہ شہید نے استعماری قوتوں کے گریٹر اسرائیل جیسے ناپاک مںصوبے کو ناکام بنایا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں عالم اسلام امریکی استعمار سے چھٹکارا حاصل کریگا اور بالآخر دنیا میں حق و انصاف کی حکومت قائم ہوگی۔ شہید قاسم سلیمانی کی تدبیر، حکمت اور شہادت نے لوگوں کے اذہان سے امریکہ کا خوف نکال دیا ہے اور امریکی اپنے سفارتخانے اور فوجی اڈے پر میزائل حملوں کے بعد بے بس ہے۔ علامہ حسین گردیزی کا ویڈیو انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 907794
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش