0
Monday 4 Jan 2021 23:42

انسانی حقوق کی کارکن گل زہرا رضوی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسیدہ گل زہراء رضوی پاکستان کے ضلع گجرات سے تعلق رکھتی ہیں اور اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ تشیع حلقوں میں سماجی و فلاحی خدمات کے حوالے سے معروف ہیں۔ امامیہ ڈیزاسٹر سیل میں انکا کردار کلیدی ہے۔ "آئیں ملکر پاکستان بنائیں" نامی سائٹ کیلئے لکھتی ہیں۔ امامیہ آرگنائزیشن شعبہ خواتین کیلئے طویل عرصے سے خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ پاکستان میڈیا واچ کی اہم رکن ہیں اور مختلف اخبارات میں کالم لکھتی ہیں۔ مظلوموں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتی رہتی ہیں اور تکفیری جماعتوں کی سرگرمیوں کیخلاف حکومتی اداروں کو بیدار اور عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ سیدہ گل زہراء کے خانوادے کا شجرہ امام علی رضا (ع) سے ملتا ہے، ہجرت کے بعد انکے اجداد گجرات میں آباد ہوئے اور بہت سے غیر مسلموں کو مشرف بہ اسلام کیا۔ اسلام ٹائمز نے مچھ میں ہونیوالے اندوہناک واقعہ پر ایک انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 908107
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش