0
Tuesday 5 Jan 2021 01:47

تکفیری ملا کا استقبال اور شیعہ ہزارہ کا قتل عام، دیکھیے ویڈیو ثبوت

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ٹی ایچ بلوچ

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ایک بار پھر کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ صحابہ کے بطن سے نکلنے والے دہشت گرد، قاتل تکفیری گروہ داعش نے شیعہ ہزارہ کان کنوں کو اغوا کرکے قتل کر دیا۔ پورے ملک میں اہل تشیع دھرنے دیکر احتجاج کر رہے ہیں۔ اہل تشیع علماu اور قائدین کا کہنا ہے کہ حکومت اور ریاست نے دہشتگردوں کو کھلا چھوڑ کر انہیں فرقے کی بنیاد پر قتل و غارت کا لائنسنس دے دیا ہے۔ اس سلسلے میں کئی تحقیقات سامنے آچکی ہیں، جس سے اہل تشیع قائدین کے اس موقف کی تائید ہوتی ہے۔ اس ویڈیو رپورٹ میں کھلے عام فائرنگ اور تکفیری ملا کے استقبال کا ثبوت بھی موجود ہے اور ریاست اور ریاستی اداروں کی ناکامی سے متعلق علامہ ساجد علی نقوی کا اہم بیان بھی موجود ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 908124
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش