0
Tuesday 5 Jan 2021 11:18

لاہور، سانحہ مچھ کیخلاف ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے احتجاج کی ویڈیو رپورٹ

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ٹی ایچ بلوچ

بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کی بیہیمانہ شہادتوں کیخلاف احتجاج کے طور پر کوئٹہ میں شہدا کے لواحقین نے میتیں دفنانے سے انکار کرتے ہوئے مگربی بائی پاس پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ مظلوم شیعہ ہزارہ کیمونٹی کے ساتھ اظہار یکجہتی اور فرقہ کی بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ کیخلاف احتجاج اور قاتلوں کی گرفتاری اور دہشت گردی کیخلاف گرینڈ آپریشن کے مطالبہ لیے اہل تشیع کی تنظیموں مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹؤڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے لاہور میں دھرنا دیا۔ اس احتجاج اور دھرنے کی ویڈیو رپورٹ پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 908161
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش