0
Friday 8 Jan 2021 12:23

گورنر ہاوس لاہور، مرکزی صدر آئی ایس او عارف الجانی کا دھرنے سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں شیعہ ہزارہ کان کنوں کی شہادتوں کے بعد شہداء کے لواحقین نے کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر لاشیں رکھ کر دھرنا دیا ہوا ہے۔ شہداء کے لواحقین کی حمایت میں اسلام آباد، کراچی، سکھر، ملتان، سرگودہا، لاہور سمیت ملک بھر میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین سمیت شیعہ تنظیموں نے احتجاج کے طور پر دھرنے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ گورنر ہاوس لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنے سے آئی ایس او کے مرکزی صدر عارف الجانی نے شرکاء سے خطاب کیا۔ مرکزی صدر آئی ایس او کے خطاب کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 908802
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش