QR CodeQR Code

پاراچنار میں سانحہ مچھ کیخلاف احتجاجی جلوس اور دھرنا

9 Jan 2021 00:08

اسلام ٹائمز: احتجاجی جلسے سے علامہ اخلاق حسین شریعتی، مولانا یوسف حسین جعفری، مولانا ارمان علی، مولانا احمد علی غفاری، مولانا عابد حسین جعفری، مولانا خیال حسین دانش، مولانا سید نقی شاہ، عامر عباس ایڈووکیٹ اور دیگر نے خطاب کیا۔


رپورٹ: ایس این حسینی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہونے والے المناک حادثے کے خلاف پاکستان بھر کی طرح آج نماز جمعہ کے فوراً بعد پاراچنار میں بھی ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جو مقررہ راستوں سے ہوتی ہوئی پاراچنار پریس کلب پہنچی۔ جہاں ریلی نے جلسے کی شکل اختیار کرلی۔ جلسے سے علمائے کرام اور مقررین نے خطاب کیا۔ جن میں علامہ اخلاق حسین شریعتی، مولانا یوسف حسین جعفری، مولانا ارمان علی، مولانا احمد علی غفاری، مولانا عابد حسین جعفری، مولانا خیال حسین دانش، مولانا سید نقی شاہ، عامر عباس ایڈووکیٹ اور دیگر نے خطاب کیا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 908941

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/908941/پاراچنار-میں-سانحہ-مچھ-کیخلاف-احتجاجی-جلوس-اور-دھرنا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org