0
Monday 18 Jan 2021 21:12

پاکستان میں داعش سے متعلق معروف دانشور و تجزیہ کار نصرت مرزا کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمشہور و معروف دانشور، تجزیہ کار و کالم نگار نصرت مرزا کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ انکا پورا نام مرزا نصرت جاہ بیگ ہے، انہوں نے 1969ء میں پولیٹیکل سائنس میں پوسٹ گریجویشن کی ڈگری حاصل کی، ٹیلی کام انجینئر بھی ہیں۔ وہ چودہ کتابوں کے مصنف، ماہنامہ ”زاویہ نگاہ“ اور ماہنامہ Interaction کے چیف ایڈیٹر ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ وہ میڈیا ریسورس سینٹر، رابطہ فورم انٹرنیشنل کے صدر اور ملک کی متعدد اعلٰی سطحی تنظیموں کے رکن بھی ہیں۔ وہ زمانہ طالب علمی سے عملی سیاست میں سرگرم رہے، مہاجر رابطہ کونسل کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ 93-1992ء میں سندھ حکومت کے مشیر برائے محنت اور 2000-1998ء میں وفاقی وزارت اطلاعات و فروغ ابلاغ کے مشیر بھی رہ چکے ہیں۔ آج کل وہ معروف نیوز چینل سچ سے وابستہ ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے مشہور و معروف دانشور، تجزیہ کار و کالم نگار نصرت مرزا کیساتھ عالمی دہشتگرد گروہ داعش سے متعلق خصوصی انٹرویو کیا، جو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 910836
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش