0
Monday 25 Jan 2021 19:03

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ عبدالخالق اسدی ممتاز عالم دین اور مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل ہیں۔ علامہ اسدی کی مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری نظر ہے۔ اپنے خطابات میں ہمیشہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور ایران امریکہ تعلقات کے بارے میں اظہار خیال کرتے رہتے ہیں۔ علامہ اسدی کا تعلق ضلع سرگودھا سے ہے، جبکہ تنظیمی ذمہ داریوں کے سلسلہ میں زیادہ تر وقت لاہور میں گزارتے ہیں۔ دھیمے مزاج کی شخصیت ہیں، گفتگو میں ٹھہراو ہے، ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے جنرل قاسم سلیمانی شہید کی پہلی برسی کی مناسبت سے ان کیساتھ ایک نشست کی، جسکا احوال اپنے ناظرین کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 912138
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش