QR CodeQR Code

شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان کا خصوصی انٹرویو

26 Jan 2021 22:26

اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مرکزی صدر آئی ایس او نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے نہ صرف امریکہ کا غرور خاک میں ملایا بلکہ پوری دنیا کیلئے یہ واضح کیا کہ اقوام کی نجات امریکی غلامی سے نجات میں ہے۔


سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنازئزیشن پاکستان عارف الجانی نے اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے نہ صرف امریکہ کا غرور خاک میں ملایا بلکہ پوری دنیا کیلئے یہ واضح کیا کہ اقوام کی نجات امریکی غلامی سے نجات میں ہے اور مکتب امام خمینی کے ایک شاگرد نے مشرق وسطیٰ سمیت سپر پاور کو شکست دی۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر جناب عارف الجانی کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 912546

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/912546/شہید-قاسم-سلیمانی-کی-پہلی-برسی-پر-مرکزی-صدر-آئی-ایس-او-پاکستان-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org