1
0
Sunday 31 Jan 2021 23:44

وزیر زراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمحمد میثم کاظم وزیر زراعت گلگت بلتستان و ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنماء ہیں، بنیادی تعلق اسکردو سے ہے، زمانہ طالب علمی میں طلبہ تنظیم آئی ایس او کے ڈویژنل صدر رہے، بعد میں مرکزی کابینہ کا حصہ بھی بنے، مجلس وحدت مسلمین کے بانی اراکین میں سے ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور جیت گئے، اسوقت پی ٹی آئی حکومت میں صوبائی وزیر ہیں۔ خطے کی محرومیوں کو دور کرنے اور آئینی شناخت دلانے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ اسلام ٹائمز نے ان سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 913503
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
بہت عمدہ
ہماری پیشکش