0
Monday 8 Feb 2021 02:20
یمن کی جنگ میں امریکہ کو بھاری جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کا خصوصی انٹرویو

امریکہ اپنے مفادات کی خاطر سعودی عرب کو خطے میں استعمال کرتا ہے
متعلقہ فائیلیںممتاز عالم دین علامہ محمد امین شہیدی ملک کی نامور شخصیت ہیں، بنیادی تعلق گلگت سے ہے، شیعہ سنی اتحاد کیلئے بنائی گئی جماعت امت واحدہ پاکستان کے سربراہ ہیں، ٹی وی چینلز پر مکتب اہلبیتؑ کا دفاع کرنے اور علوم آل محمدؑ کو عام کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے نئی امریکی انتظامیہ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد کے اقدامات، مشرق وسطیٰ میں یمن سعودی جنگ، خطے پر بڑھتے ہوئے اسرائیلی اثر و نفوذ اور اُمت واحدہ کو درپیش مشکلات کے حوالے سے دورہ ملتان کے موقع ہر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 914928
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش