QR CodeQR Code

پاراچنار، اجتہاد و مرجعیت اور ولایت فقیہ کانفرنس(1)

14 Feb 2021 22:33

اسلام ٹائمز: پروگرام میں علاقے کے علمائے کرام، مذہبی تنظیموں اور جوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام سے قائم مقام پیش امام علامہ ارمان علی زاہدی، موسس سیمینار علام اخلاق حسین شریعتی، علامہ رئوف حسین مہدوی، علامہ شاکر حسین میثم، علامہ گلفام حسین حیدری، علامہ خیال حسین دانش، علامہ ولایت حسین ولایتی، فرہاد علی علوی اور معروف نوحہ خواں ابراہیم بلتستانی نے خطاب کیا۔


ویڈیو رپورٹ: ایس این حسینی

آج اتوار 14 فروری کو پاراچنار کے نواحی علاقے ملانہ میں اجتہاد, مرجعیت اور ولایت فقیہ کانفرنس کے عنواں سے ایک علمی سیمینار کا انعقاد ہوا، جس کا اہتمام علامہ اخلاق حسین شریعتی کی سرپرستی میں ملانہ کے تنظیمی جواںوں نے کیا تھا۔ پروگرام میں علاقے کے علمائے کرام، مذھبی تنظیموں اور جوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام سے قائم مقام پیش امام علامہ ارمان علی زاہدی، موسس سیمینار علام اخلاق حسین شریعتی، علامہ رئوف حسین مہدوی، علامہ شاکر حسین میثم، علامہ گلفام حسین حیدری، علامہ خیال حسین دانش، علامہ ولایت حسین ولایتی، فرہاد علی علوی اور معروف نوحہ خواں ابراہیم بلتستانی نے خطاب کیا۔ علمائے کرام نے اسلام خصوصاً تشیع کی بقاء اور ارتقاء میں مرجیعت کے کردار پر روشنی ڈالی۔ تفصیلات کے لئے ویڈیو رپورٹ کا مشاہدہ کریں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
 


خبر کا کوڈ: 916241

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/916241/پاراچنار-اجتہاد-مرجعیت-اور-ولایت-فقیہ-کانفرنس-1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org