0
Sunday 14 Feb 2021 22:34

پاراچنار، اجتہاد و مرجعیت اور ولایت فقیہ کانفرنس(2)

متعلقہ فائیلیںویڈیو رپورٹ: ایس این حسینی

آج اتوار 14 فروری کو پاراچنار کے نواحی علاقے ملانہ میں اجتہاد، مرجعیت اور ولایت فقیہ کانفرنس کے عنواں سے ایک علمی سیمینار کا انعقاد ہوا، جس کا اہتمام علامہ اخلاق حسین شریعتی کی سرپرستی میں ملانہ کے تنظیمی جواںوں نے کیا تھا۔ پروگرام میں علاقے کے علمائے کرام، مذہبی تنظیموں اور جوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام سے قائم مقام پیش امام علامہ ارمان علی زاہدی، موسس سیمینار علام اخلاق حسین شریعتی، علامہ رئوف حسین مہدوی، علامہ شاکر حسین میثم، علامہ گلفام حسین حیدری، علامہ خیال حسین دانش، علامہ ولایت حسین ولایتی، فرہاد علی علوی اور معروف نوحہ خواں ابراہیم بلتستانی نے خطاب کیا۔ علمائے کرام نے اسلام خصوصاً تشیع کی بقاء اور ارتقاء میں مرجعیت کے کردار پر روشنی ڈالی۔ تفصیلات کے لئے ویڈیو رپورٹ کا مشاہدہ کریں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 916247
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش