QR CodeQR Code

انقلاب اسلامی ایران کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ڈاکٹر علامہ حسنین نادر کا ویڈیو انٹرویو

17 Feb 2021 23:45

محقق اور فلسفی علامہ ڈاکٹر حسنین نادر نے انقلاب اسلامی کی بیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہا کہ امام خمینی نے طاغوتی طاقتوں کیخلاف قیام اور اللہ سبحانہ کی عبودیت کے بل بوتے پر انقلاب کو کامیاب فرمایا۔


علامہ ڈاکٹر حسنین نادر مشہد سے فارغ التحصیل ہیں، فلسفی، محقق اور استاد ہیں۔ نور الہدیٰ ٹرسٹ کے شعبہ تحقیق کے سربراہ ہیں اور ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ تحقیقاتی مجلہ نور معرفت کے مسئول ہیں۔ زمانہ طالب علمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سے وابستہ رہے ہیں۔ انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر اسلام ٹائمز نے درج ذیل سوالات کی روشنی میں انکا انٹرویو کیا:
1: انقلاب اسلامی کی نظریاتی بنیادیں کیا ہیں۔؟
2: امام خمینی بطور بانی انقلاب اسلامی، بطور لیڈر کس امتیاز کے مالک ہیں۔؟
3: آپ کے نزدیک انقلاب اسلامی کی کامیابی کا راز کیا ہے۔؟
علامہ ڈاکٹر حسنین نادر کا ویڈیو انٹرویو پیش خدمت ہے۔
قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 916489

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/916489/انقلاب-اسلامی-ایران-کی-42-ویں-سالگرہ-مناسبت-سے-ڈاکٹر-علامہ-حسنین-نادر-کا-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org