0
Friday 19 Feb 2021 22:01

انقلاب اسلامی ایران کے 42 تابندہ سال، علامہ جعفر خوارزمی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ جعفر خوارزمی پاکستان میں پیدا ہوئے۔ جنرل تصور حسین نقوی مرحوم کے فرزند اپنے والد محترم کے زیر سایہ اسلامی جمہوریہ ایران میں پلے بڑھے اور انقلاب اسلامی ایران کو آغاز سے ہی بہت قریب سے دیکھا۔ اسلام آباد میں خواتین کی دینی درسگاہ کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ علامہ جعفر خوارزمی کا انقلاب اسلامی ایران کے بیالیس سال مکمل ہونے پر خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 916996
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش