1
0
Monday 22 Feb 2021 21:14

انقلاب اسلامی ایران کی 42ویں سالگرہ، دیوبند عالم دین مولانا منظر الحق تھانوی کا ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںکراچی سے تعلق رکھنے والے مولانا منظر الحق تھانوی کا تعلق معروف عالم دین مولانا احتشام الحق تھانوی مرحوم کے گھرانے سے ہے، وہ اسوقت کراچی میں اتحاد بین المسلمین کیلئے کوشاں رہنے والی چیدہ شخصیات میں سے ہیں۔ مولانا منظر الحق تھانوی متحدہ علماء محاذ  کے اہم رہنماء کے طور پر اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ فرقہ واریت کے اس دور میں وہ مسلمانوں میں وحدت کی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے متعدد مواقع پر اپنی تقاریر میں راہ امام خمینی (رہ) کو مسلم امہ کی نجات کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔ انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلام ٹائمز نے اپنے قارئین و سامعین کیلئے ان سے ایک مختصر انٹرویو کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 917778
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
ما شاء اللہ
ہماری پیشکش