0
Tuesday 23 Feb 2021 19:54

جماعت اہلسنت پنجاب کے ناظم اعلیٰ علامہ فاروق خان سعیدی کا خصوصی انٹرویو 

متعلقہ فائیلیںعلامہ فاروق خان سعیدی جماعت اہلسنت پاکستان پنجاب کے صوبائی ناظم اعلیٰ ہیں، پاکستان سمیت یورپ میں خطابت کے حوالے سے مشہور ہیں، صوبائی اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کے ممبر ہیں، اُنہوں نے ابتدائی تعلیم ملتان میں حاصل کی، اُنکا شمار کاظمی(سید احمد سعیدی کاظمی رحمۃ اللہ علیہ) خاندان کے قریبی شخصیات میں ہوتا ہے۔ گذشتہ چند روز سے ملتان میں قلعہ کہنہ قاسم باغ پر واقع پرہلاد مندر جو کھنڈرات کی شکل اختیار کرچکا تھا، سپریم کورٹ کے حکم پر اُسکی تعمیر کی بازگشت سنائی دے رہی ہے، جس پر ملتان کے مذہبی حلقے سراپا احتجاج ہیں، ملتان میں اس حوالے سے احتجاج اور پریس کانفرنسز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گذشتہ روز ''اسلام ٹائمز'' نے اس حوالے سے اُنکا تفصیلی انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 917966
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش