0
Wednesday 24 Feb 2021 03:15

قومی وحدت پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر شاہد اقبال کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںڈاکٹر شاہد اقبال کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ سے ہے، وہ ماضی میں آل پاکستان مسلم لیگ (پرویز مشرف) کے مرکزی رہنماء رہ چکے ہیں، جبکہ اسوقت قومی وحدت پارٹی کے سربراہ ہیں۔ ڈاکٹر شاہد اقبال ملک میں جاگیردارانہ اور وڈیرہ شاہی کیخلاف روز اول سے میدان عمل میں ہیں اور بذات خود مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتے ہیں، تاہم اسکے باوجود اپنی سیاسی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انقلابی سوچ کے حامل ہیں اور ملکی و بین الاقوامی حالات پر اچھی نظر رکھتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے مختلف ملکی و بین الاقوامی امور پر ڈاکٹر شاہد اقبال صاحب کیساتھ ایک ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 918031
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش