QR CodeQR Code

اسلام آباد، خاتوں جنت کانفرنس سے فیصل کریم کنڈی کا خطاب

24 Feb 2021 20:34

مولانا گلزار احمد نعیمی کی میزبانی میں منعقد ہونیوالی کانفرنس سے آیت اللہ شیخ یعقوبی کے نمائندے شیخ ہادی حسین اور فیصل کریم کنڈی مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی سمیت معروف شخصیات نے خطاب کیا جبکہ پیر عبید احمد ستی نے اختتامی دعا کروائی۔


اسلام ٹائمز۔ جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں جماعت اہل حرم کے زیراہتمام آٹھویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے پیر ڈاکٹر نور الحق قادری وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، صاحبزادہ سلطان احمد علی سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو، سید ناصر عباس شیرازی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم، راجہ ناصر عباس سربراہ مجلس وحدت مسلمین، علامہ مفتی محمد شریف ہزاروی، سید ثاقب اکبر سربراہ البصیرہ، خواجہ مدثر محمود دربار عالیہ تونسہ شریف، آیت اللہ شیخ یعقوبی کے نمائندے شیخ ہادی حسین، فیصل کریم کنڈی مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی نے خطاب کیا، جبکہ پیر عبید احمد ستی نے اختتامی دعا کروائی۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 918153

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/918153/اسلام-ا-باد-خاتوں-جنت-کانفرنس-سے-فیصل-کریم-کنڈی-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org