0
Wednesday 24 Feb 2021 22:30

اسلام آباد، خاتوں جنت کانفرنس سے پیر نور الحق قادری کے خطاب کی ویڈیو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں جماعت اہل حرم کے زیراہتمام آٹھویں سالانہ خاتون جنت کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے پیر ڈاکٹر نور الحق قادری وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، صاحبزادہ سلطان احمد علی سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت سخی سلطان باہو، سید ناصر عباس شیرازی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم، راجہ ناصر عباس سربراہ مجلس وحدت مسلمین، علامہ مفتی محمد شریف ہزاروی، سید ثاقب اکبر سربراہ البصیرہ، خواجہ مدثر محمود دربار عالیہ تونسہ شریف، آیت اللہ شیخ یعقوبی کے نمائندے شیخ ہادی حسین، فیصل کریم کنڈی مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی نے خطاب کیا، جبکہ پیر عبید احمد ستی نے اختتامی دعا کروائی۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 918158
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش