0
Sunday 28 Feb 2021 23:22

سکردو، جشن مولود کعبہ ریلی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ یوم ولادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب (ع) کے موقع پر سکردو میں ریلی نکالی گئی۔ سکردو میں یہ ریلی گزشتہ دو دہائیوں سے مسلسل نکالی جا رہی ہے۔ تیرہ رجب کو علی ڈے کمیٹی کے زیر اہتمام بھٹو بازار سے ریلی کا انعقاد ہوتا ہے جو پرانا بازار، حسینی چوک سے ہوتی ہوئی جامع مسجد پہنچ کر جشن مولود کعبہ کے مرکزی پروگرام میں شامل ہوتی ہے۔ اس سال بھی تیرہ رجب کے روز ریلی نکالی گئی۔ شرکا نے نعرے حیدری کے نعرہ لگائے اور علی ابن ابی طالب کی شان میں منقبت پڑھتے ہوئے اپنی عقیدت و محبت کا بھرپور اظہار کیا۔ تیرہ رجب کی ریلی کیلئے انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے انتظامات بھی کیے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 918750
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش