1
Monday 1 Mar 2021 02:06

سینیئر کالم نگار عرفان علی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںنامور تجزیہ کار اور کالم نگار عرفان علی ٹھٹھوی کا تعلق کراچی ہے، انگریزی صحافت کا آغاز سال 1993ء  سے کیا،  قبل از این سال 1989ء سے اردو اور سندھی صحافت سے وابستہ رہے، انگریزی اخبار دی نیشن سے منسلک ہوئے، 2002ء میں ڈیلی ٹائمز سے وابستہ ہوئے، اسکے بعد مختلف ٹی وی چینلوں سے بھی منسلک رہے۔ عرفان علی مختلف اخبارات میں کالمز بھی لکھتے رہتے ہیں، مشرق وسطیٰ کے امور پر خاص نگاہ رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے نامور کالم نگار سے نئی امریکی انتظامیہ کی مشرق وسطیٰ سے متعلق پالیسی پر ایک تفصیلی گفتگو کی ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 918931
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش