0
Friday 5 Mar 2021 20:48

ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی مناسبت سے فرزند شہید کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںڈاکٹر دانش نقوی، شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے فرزند ہیں۔ قم المقدس میں زیر تعلیم ہیں، پاکستان میں شہداء کے افکار کے حوالے سے "ادارہ فروغ افکار شہداء" کے نام سے ادارہ چلا رہے ہیں، جس کا مقصد شہداء کے افکار کا فروغ ہے۔ ایک عرصے سے پاکستان میں شہداء کے حوالے سے سرگرم ہیں، مختلف قومی تنظیمات کے تعاون سے افکار شہداء کے فروغ کیلئے کام کر رہے ہیں۔ 7 مارچ کو شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی لاہور میں برسی کی مناسبت سے پاکستان تشریف لائے تو اسلام ٹائمز نے ادارہ فروغ افکارِ شہداء اور شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے انتظامات اور ادارے کے مقاصد کے حوالے سے ان کیساتھ ایک خصوصی نشست کی، جسکا احوال اپنے قارئین و ناظرین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 919839
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش