?>?> ڈاکٹر نقوی شہید کی فلاحی خدمات کے بارے میں علامہ حسنین گردیزی کا خصوصی انٹرویو - اسلام ٹائمز
0
Saturday 6 Mar 2021 22:11

ڈاکٹر نقوی شہید کی فلاحی خدمات کے بارے میں علامہ حسنین گردیزی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی، سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کے موقع پر آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر، رکن مرکزی مجلس نظارت، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی شوریٰ عالی کے رکن، جامعۃ الرضاؑ اسلام آباد کے پرنسپل، سیرت نگار، محقق اور شہید ڈاکٹر کے رفیق علامہ حسنین رضا گردیزی نے شہید ڈاکٹر نقوی کی فلاحی خدمات پر اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے شہید ڈاکٹر نقوی کو اسلامی تعلیمات کا مجسم نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صحت اور تعلیم کے میدان میں ڈاکٹر شہید کی خدمات ایک عظیم نمونہ ہیں۔ انکا ویڈیو انٹرویو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 919990
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش