QR CodeQR Code

ڈاکٹر نقوی شہید کی فلاحی خدمات کے بارے میں علامہ حسنین گردیزی کا خصوصی انٹرویو

6 Mar 2021 22:11

جامعۃ الرضاؑ اسلام آباد کے پرنسپل، سیرت نگار، محقق اور شہید ڈاکٹر کے رفیق علامہ حسنین رضا گردیزی نے شہید ڈاکٹر نقوی کی فلاحی خدمات پر اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے شہید ڈاکٹر نقوی کو اسلامی تعلیمات کا مجسم نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صحت اور تعلیم کے میدان میں ڈاکٹر شہید کی خدمات ایک عظیم نمونہ ہیں۔


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی، سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کے موقع پر آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر، رکن مرکزی مجلس نظارت، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی شوریٰ عالی کے رکن، جامعۃ الرضاؑ اسلام آباد کے پرنسپل، سیرت نگار، محقق اور شہید ڈاکٹر کے رفیق علامہ حسنین رضا گردیزی نے شہید ڈاکٹر نقوی کی فلاحی خدمات پر اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی گفتگو کی۔ انہوں نے شہید ڈاکٹر نقوی کو اسلامی تعلیمات کا مجسم نمونہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صحت اور تعلیم کے میدان میں ڈاکٹر شہید کی خدمات ایک عظیم نمونہ ہیں۔ انکا ویڈیو انٹرویو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 919990

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/919990/ڈاکٹر-نقوی-شہید-کی-فلاحی-خدمات-کے-بارے-میں-علامہ-حسنین-گردیزی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org