2
2
Sunday 7 Mar 2021 02:05

ڈاکٹر محمد علی نقویؒ شہید کی 26ویں برسی، قریبی ساتھی سید نوازش رضا رضوی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسید نوازش رضا رضوی کا تعلق کراچی سے ہے، وہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں، انکا شمار سینیئر تنظیمی افراد میں ہوتا ہے، وہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر اور تحریک جعفریہ پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے سید نوازش رضا رضوی کیساتھ شہید ڈاکٹر محمد علی نقویؒ کی 26ویں برسی کے موقع پر شہیدؒ کے افکار و روش کے موضوع کے حوالے سے انکی رہائشگاہ پر خصوصی نشست کی، اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی ویڈیو انٹرویو قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 920091
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

سید نثار علی ترمذی
Pakistan
برادر نوازش ڈاکٹر شہید کے قریبی دوستوں میں سے ہیں اور تجزیہ و تحلیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آپ نے شہید کی زندگی کے ان پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے، جس پر کم توجہ دی جاتی ہے۔ شہید کی فکر کو سمجھنے کے لیے ان کی زندگی کا مکمل احاطہ کئے ہوئے ہیں۔ شہید کا کمال ان کا احساس ذمہ داری کا ہونا یے۔ بہت خوب
ما شاء اللہ
سید عاذف حسین (لاھور)
Pakistan
برادر نوازش رضا نے بہت خوب تجزیہ کیا ہے۔ اس تجزیئے میں تمام ملت بالخصوص نظریاتی کارکنوں اور قائدین کرام کو اصلاحِ فکر و عمل کا مثبت پیغام دیا ہے۔
والسلام
ہماری پیشکش