0
Sunday 7 Mar 2021 04:14

جامعۃ الکوثر سے فارغ التحصیل طلاب کی تقریب عمامہ پوشی کی ویڈیو رپورٹ

متعلقہ فائیلیںترتیب و تدوین: سید عدیل زیدی

ملک کی نامور دینی درسگاہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہونیوالے طلاب کی عمامہ پوشی کی پروقار تقریب جامعہ ہذا میں منعقد ہوئی، جس میں بزرگ عالم دین اور مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی نے اختتامی خطاب کیا اور طلبہ کو مواعظ حسنہ سے نوازا۔ تقریب سے مدرسہ ہذا کے دیگر مدرسین اور علمائے کرام نے بھی خطاب کیا، تقریب میں ملک کے مختلف علاقوں سے آئے علمائے کرام اور طلاب نے شرکت کی۔ فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ کو علامہ شیخ محسن علی نجفی نے عمامے پہنائے اور انکے دینی سفر کے نئے آغاز میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ محترم ناظرین تقریب کا مزید احوال اس ویڈیو رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
خبر کا کوڈ : 920104
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش