0
Sunday 7 Mar 2021 12:21

لاہور شب شہداء، معروف نوحہ خوان علی صفدر کی نوحہ خوانی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ بانی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کی تقریبات کا علی رضا آباد لاہور میں انعقاد ہوا۔ اس سلسلے میں پہلے روز شب شہداء کے عنوان سے محفل منعقد ہوئی اور شہید ڈاکٹر نقوی کے مزار پر دعائے کمیل، ماتم داری ہوئی۔ شب شہداء میں معروف نوحہ خوان علی صفدر نے کلام پیش کیا۔ ماتمی دستہ سقائے سکینہؑ فیصل آباد کی نوحہ خوانی اور ماتم داری کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ : 920119
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش