QR CodeQR Code

لاہور شب شہداء، معروف نوحہ خوان علی صفدر کی نوحہ خوانی

7 Mar 2021 12:21

سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کی تقریبات کا علی رضا آباد لاہور میں انعقاد ہوا۔ اس سلسلے میں پہلے روز شب شہداء کے عنوان سے محفل منعقد ہوئی اور شہید ڈاکٹر نقوی کے مزار پر دعائے کمیل، ماتم داری ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ بانی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کی تقریبات کا علی رضا آباد لاہور میں انعقاد ہوا۔ اس سلسلے میں پہلے روز شب شہداء کے عنوان سے محفل منعقد ہوئی اور شہید ڈاکٹر نقوی کے مزار پر دعائے کمیل، ماتم داری ہوئی۔ شب شہداء میں معروف نوحہ خوان علی صفدر نے کلام پیش کیا۔ ماتمی دستہ سقائے سکینہؑ فیصل آباد کی نوحہ خوانی اور ماتم داری کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔ (ادارہ)


خبر کا کوڈ: 920119

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/920119/لاہور-شب-شہداء-معروف-نوحہ-خوان-علی-صفدر-کی-خوانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org