0
Thursday 11 Mar 2021 22:26

لاہور، انصار الاسلام پر پابندی کیخلاف مظاہرے کی ویڈیو رپورٹ

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ٹی ایچ بلوچ
جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام پر پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی کے اعلان کے بعد لاہور میں جے یو آئی (ف) کے کارکنوں، قائدین اور کالجز کے طلبہ نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے جے یو آئی (ف) لاہور کے رہنماوں نے خطاب کیا۔ مقررین نے کہا کہ موجودہ حکومت کی پابندیاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتی ہیں۔ جامعہ اشرفیہ لاہور کے طلبہ، اساتذہ اور جے یو آئی (ف) کارکنوں کے احتجاجی مظاہرے کی ویڈیو رپورٹ پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 920969
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش