0
Saturday 13 Mar 2021 13:55

روز بعثت کی مناسبت سے مولانا نعیم الحسن نقوی کا ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںبعثت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو انسانوں کو عظیم نعمت قرار دیتے ہوئے فاضل قم، محقق، مربی اور استاد مولانا نعیم الحسن نقوی نے کہا کہ تعلیم کتاب، تزکیہ اور تلاوت آیات کے علاؤہ انسانیت کو ظلم و جور سے نجات دلا کر ہدایت و نور کی وادی میں لے جانا بعثت کے مقاصد میں سے ہے۔ اسلام ٹائمز کیساتھ ویڈیو انٹرویو میں مولانا  نعیم الحسن نقوی نے روز بعثت کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسان کی سعادت اور کامیابی صرف اسلامی تعلیمات کی پیروی میں ہے۔ انکا ویڈیو انٹرویو پیش خدمت ہے۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ : 921202
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش