0
Sunday 21 Mar 2021 17:10

کراچی ایکسپو سینٹر میں تجارتی و نمائشی رونقیں بحال

متعلقہ فائیلیںرپورٹ: صفدر عباس

کراچی ایکسپو سینٹر میں ایک سال بعد فرنیچر کی لائف اسٹائل نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں پچاس سے زائد کمپنیز نے اپنی مصنوعات پیش کیں، تین روزہ نمائش میں شہریوں نے کورونا کے پیش نظر مکمل ایس او پیز کے ساتھ بھرپور شرکت کی، نمائش کے دوران فرنیچر کی خریداری پر پچاس فیصد رعایت بھی دی گئی، نمائش کے موقع پر سندھ کی صوبائی وزیر شہلا رضا اور سابق صوبائی وزیر شرمیلا فاروقی کی میڈیا سے گفتگو۔ نمائش کا احوال صفدر عباس کی رپورٹ میں۔
خبر کا کوڈ : 922703
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش