QR CodeQR Code

یمن جنگ کے معاملہ پر امریکہ نے سعودی عرب کیساتھ کھیل کھیلا

ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ سید احمد اقبال رضوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

پاکستان اور ایران کا افغان مسئلہ کے حوالے سے کردار انتہائی مثبت رہا

28 Mar 2021 05:22

اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ 2 اپریل کو لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے تحریک کا آغاز کیا جا رہا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ لاپتہ شیعہ افراد کو منظر عام پر لایا جائے، اسطرح انہیں غائب رکھنا پاکستانی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ عمران خان حکومت کا بیرونی ڈکٹیشن نہ لینا خوش آئند ہے، افغانستان کی تباہی کا ذمہ دار امریکہ ہے، افغانی اپنے ملک کو بہتر چلا سکتے ہیں، موجودہ صورتحال میں اشرف غنی اور طالبان پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے ملک کے مفاد میں فیصلے کریں۔


علامہ سید احمد اقبال رضوی اسوقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں، اس سے قبل وہ ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری تربیت سمیت مختلف تنظیمی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ علامہ صاحب امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کے رکن بھی ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے علامہ سید احمد اقبال رضوی کیساتھ مختلف ملکی و بین الاقوامی امور پر ایک اہم ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو ناظرین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 923838

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/923838/ایم-ڈبلیو-رہنماء-علامہ-سید-احمد-اقبال-رضوی-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org