QR CodeQR Code

مشرق وسطیٰ، یمن پر سعودی امریکی جارحیت سے متعلق آغا مسعود حسین کا خصوصی انٹرویو

29 Mar 2021 23:44

مشرق وسطیٰ کی خراب صورتحال کا ذمہ دار کون؟ مسلمان عالمی سیاست کو کیوں نہیں سمجھتے؟ مسلم ممالک کو کون نقصان پہنچا رہا ہے؟ عالمی سامراج کی عالم اسلام کے حوالے سے کیا پالیسی ہے؟ یمن کی جنگ کس نے شروع کیا؟ یمن میں تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ حوثی قبائل کا کیا مطالبہ ہے؟ کیا یمن کی جنگ مزید پھیلے گی؟ افغانستان سے امریکی فوج واپس چلی جائے گی؟ افغان طالبان نے امریکی فوج کو کیا دھمکی دی ہے؟ امریکی مفادات کو نقصانات پہنچنے پر جو بائیڈن حکومت کی خارجہ پالیسی کیا ہوگی؟ کیا امریکا سے امن کی توقع رکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں؟ کیا پاکستان امریکی عزائم سمجھ گیا ہے؟ کیا پاک بھارت جنگ کا امکان ہے؟ آئندہ آنیوالے دنوں میں دنیا میں امن قائم ہوگا یا جنگ؟ و دیگر اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے سینیئر تجزیہ کار و کالم نگار آغا مسعود حسین کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور دیکھیئے اور احباب و اقارب کیساتھ شیئر بھی کیجیئے۔


آغا مسعود حسین مشہور و معروف سینیئر تجزیہ کار اور کالم نگار ہیں، وہ گذشتہ کئی دہائیوں سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں، درجنوں قومی اخبارات، جرائد و ٹی وی چینلز سے منسلک رہ چکے ہیں۔ وہ ملکی و عالمی ایشوز پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے آغا مسعود حسین کیساتھ مشرق وسطیٰ کی صورتحال، یمن پر جاری سعودی امریکی جارحیت، امریکا کی خارجہ پالیسی و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے کراچی میں انکے دفتر میں مختصر نشست کی، اس موقع پر انکا خصوصی ویڈیو انٹرویو لیا، جو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 924130

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/924130/مشرق-وسطی-یمن-پر-سعودی-امریکی-جارحیت-سے-متعلق-آغا-مسعود-حسین-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org