0
Wednesday 31 Mar 2021 20:26

ہندوستانی مسلمان محسوس کرتے ہوںگے کہ انہوں نے پاکستان نہ جاکر غلط فیصلہ کیا، علامہ مرزا یوسف

متعلقہ فائیلیںپاکستان کے معروف بزرگ شیعہ عالم دین اور اتحاد بین المسلمین کے داعی علامہ مرزا یوسف حسین کی شخصیت کسی تعارف کے محتاج نہیں، وہ آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی محرک ہونے کیساتھ ساتھ تمام شیعہ سنی مکاتب فکر کے علمائے کرام و مشائخ عظام پر مشتمل متحدہ دینی محاذ پاکستان کے بھی سربراہ ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ کے نمائندے صفدر عباس نے علامہ مرزا یوسف حسین کیساتھ مختصر نشست کی اور اس موقع پر انکا خصوصی ویڈیو انٹرویو لیا، جو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 924509
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش