0
Friday 2 Apr 2021 20:18

گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجا ناصر علی خان کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںراجا ناصر علی خان پاکستان کے ممتاز سیاست دان اور گلگت بلتستان اسمبلی کے منتخب رکن ہیں، 15 نومبر 2020ء کو آزار امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑے اور بھاری ووٹوں سے کامیابی حاصل کی، بعد میں وہ پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ہوگئے، اسوقت راجا ناصر علی خان گلگت بلتستان کے سیاحت، کھیل، ثقافت اور نوجوانوں کے امور کے وزیر ہیں، انہوں نے ہمیشہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کیلئے آواز بلند کی اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے متحرک ہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 924866
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش