0
Saturday 3 Apr 2021 08:30

سینیئر صحافی اور تجزیہ کار علی جاوید نقوی کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلی جاوید نقوی پاکستان کے ممتاز صحافی، سینیئر تجزیہ کار اور درجنوں کتابوں کے مصنف ہیں۔ 1990ء سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ سیاسیات اور اردو میں ایم اے کیا ہوا ہے۔ سیاسی تجزیے، انٹرویوز اور فیچر نگاری میں نام بنایا۔ روزنامہ پاکستان کے میگزین ایڈیٹر اور انچارج سیاسی ایڈیشن رہے۔ روزنامہ جنگ اور روزنامہ دن میں بطور سیاسی رپورٹر کام کیا۔ روزنامہ چٹان کے چیف رپورٹر رہے، روزنامہ انصاف کے میگزین ایڈیٹر اور ماہنامہ پلک کے ایڈیٹر رہے۔ ہفتہ روزہ ندائے ملت کے بھی ایڈیٹر رہ چکے ہیں، جبکہ روزنامہ جہان پاکستان کے میگزین ایڈیٹر کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔ آج کل ایک نجی ٹی وی چینل سے وابستہ ہیں۔ مشرق وسطیٰ، امریکہ اور پاکستان سمیت ایشیاء کے امور کے ماہر ہیں۔ حالیہ ایران چین معاہدے کے حوالے سے ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے ان کیساتھ گفتگو کی، جسکا احوال اپنے قارئین و ناظرین کیلئے پیش کیا جا رہا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 924907
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش