QR CodeQR Code

مسنگ پرسنز کے معاملے پر پوری قوم ایک ہے 

آئی ایس او کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا مسنگ پرسنز کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

5 Apr 2021 01:01

اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ مسنگ پرسنز کے حوالے سے پوری قوم متحد ہے، تمام جماعتوں نے اس کی حمایت کی ہے، ہمارے کوئی مطالبات نہیں، جو مطالبات کراچی میں مسنگ پرسنز کی فیملیز کے ہیں وہی ہمارے ہیں۔ ہم مسنگ پرسنز کے خانوادے کا سامنا نہیں کرسکتے، آج کراچی میں سخت گرمی میں بچے سڑکوں پر سو رہے ہیں لیکن حکمران خواب غفلت میں ہیں۔


جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے پلیٹ فارم سے کراچی سے مزار قائد پر دھرنے کا آغاز کر دیا ہے، گذشتہ روز ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں لواحقین کیساتھ اظہار ہمدردی کے طور پر حمایتی علامتی احتجاجی دھرنے بھی دیئے گئے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے ملتان میں ہونیوالے دھرنے میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر دھرنے کے دوران ''اسلام ٹائمز'' نے اُنکا خصوصی انٹرویو کیا، جو قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos


خبر کا کوڈ: 925239

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/925239/آئی-ایس-او-کے-مرکزی-صدر-عارف-حسین-الجانی-کا-مسنگ-پرسنز-حوالے-سے-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org