2
Monday 5 Apr 2021 01:01
مسنگ پرسنز کے معاملے پر پوری قوم ایک ہے 

آئی ایس او کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا مسنگ پرسنز کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںجوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے پلیٹ فارم سے کراچی سے مزار قائد پر دھرنے کا آغاز کر دیا ہے، گذشتہ روز ملک بھر کے تمام بڑے شہروں میں لواحقین کیساتھ اظہار ہمدردی کے طور پر حمایتی علامتی احتجاجی دھرنے بھی دیئے گئے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے ملتان میں ہونیوالے دھرنے میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر دھرنے کے دوران ''اسلام ٹائمز'' نے اُنکا خصوصی انٹرویو کیا، جو قارئین کی خدمت میں حاضر ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 925239
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش