1
Friday 9 Apr 2021 08:08

البصیرہ کے سربراہ ثاقب اکبر کا شیعہ مسنگ پرسنز کے حوالے سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںثاقب اکبر، چیئرمین البصیرہ ٹرسٹ علمی حلقوں میں جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ علم و تحقیق کا میدان ہو، محافل شعر و سخن ہوں یا اہم عالمی معاملات پر مذاکرے، ملکی مسائل پر رائے کا اظہار ہو یا سماجی خدمات، مذہبی علوم پر ریسرچ ہو یا اسکالرز اور طالبانِ علم کی راہنمائی کسی بھی شعبہ زندگی میں انکی خدمات اور کوششیں کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ انہوں نے تحصیل علم کے دوران ہی اپنے آپکو ایک سماجی کارکن اور رہنماء کے طور پر منوایا۔ بیرون ملک حصول تعلیم کے دوران ہی علمی دنیا میں انکی عمیق نظر اور وسعتِ مطالعہ کا اعتراف کیا جانے لگا۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے شیعہ مسنگ پرسنز کے حوالے سے ان کیساتھ ایک نشست کی ہے، جسکا احوال اپنے قارئین و ناظرین کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 926284
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش