QR CodeQR Code

حیدر جاوید سید کا حالات حاضرہ اور شیعہ مسنگ پرسنز کے ایشو پر خصوصی انٹرویو

11 Apr 2021 21:01

اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں سینیئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے احتجاجی دھرنا قائد اعظم کے مزار کے باہر دینے کی بجائے ان اداروں کے دفاتر کے باہر دینا چاہیئے تھا، جنہوں نے ان افراد کو لاپتہ کیا ہے۔


حیدر جاوید سید 1973ء سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں، وہ مصنف اور کالم نگار ہیں، بنیادی تعلق جنوبی پنجاب کے علاقے ملتان سے ہے، انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو، ضیاء الحق، محترمہ بےنظیر بھٹو شہید، نواز شریف، پرویز مشرف کے ادوار دیکھے ہیں، ضیاء الحق کے دور میں جیل کی ہوا بھی کھا چکے ہیں، مختلف سماجی و سیاسی ایشوز پر اپنا اظہار خیال کھل کر کرتے ہیں، عالمی حالات پر بھی خاص نگاہ ہے۔ اسلام ٹائمز نے حیدر جاوید سید سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال اور شیعہ جبری گمشدگیوں کے حوالے سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 926635

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/926635/حیدر-جاوید-سید-کا-حالات-حاضرہ-اور-شیعہ-مسنگ-پرسنز-کے-ایشو-پر-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org