0
Wednesday 14 Apr 2021 11:44

چیئرمین الرہبر ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل بابر علی خان کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںبابر علی خان کا بنیادی تعلق صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ سے ہے، آئی ایس او پاکستان سے وابستہ رہے ہیں، گذشتہ دو دہائیوں سے خدمت خلق کے شعبہ سے واسبتہ ہیں، انہوں نے الرہبر ویلفیئر ٹرسٹ انٹرنیشنل بنایا ہوا ہے، جس میں دکھی انسانوں کی مدد، غریب مریضوں کا مکمل علاج کراتے ہیں، بابر علی کے مطابق اگر کوئی قابل علاج ہو تو انکا ٹرسٹ مہنگے سے مہنگے اسپتال سے بھی مریض کے علاج کا مکمل خرچہ اٹھا لیتا ہے، اب تک 50 کروڑ سے زائد رقم غریب مریضوں اور یتیمیوں پر خرچ کی جاچکی ہے۔ اسلام ٹائمز نے الرہبر ٹرسٹ کے چیئرمین سے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جس میں ان سے ٹرسٹ کی ابتک کی خدمات کے بارے میں معلومات حاصل کی ہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 927119
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش