QR CodeQR Code

ادارہ التنزیل کے سربراہ ڈاکٹر علی عباس نقوی کا خصوصی انٹرویو

14 Apr 2021 21:31

اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں ادارہ التنزیل کے سربراہ ڈاکٹر علی عباس نقوی کا کہنا تھا کہ نوجوان معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں، نوجوان طبقہ ہی ماہِ رمضان المبارک کی قیمتی ساعتوں سے استفادہ کرتے ہوئے تعلیمات قرآن کو خود پہ نافذ کرکے قرآنی معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں۔


علامہ سید علی عباس نقوی ادارہ التنزیل کے چیئرمین اور علمی و تحقیقی مرکز البصیرہ کے وائس چیئرمین ہیں۔ بنیادی طور پر لاہور کے دینی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، بچپن میں ہی حوزہ علمیہ قم سے وابستہ ہوئے۔ ایران اور پاکستان سے دینی و دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ادارہ التنزیل سے قرآن مجید کی تعلیم دینے اور عوام میں قرآن فہمی کو فروغ دینے کی عملی اور موثر کوششوں میں مصروف ہیں، اسلام ٹائمز نے ماہِ رمضان المبارک میں انس باقرآن اور ادارہ التنزیل کی خدمات کے عنوان سے علامہ سید علی عباس نقوی کیساتھ جو گفتگو کی ہے، ناظرین و حاضرین کے لئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial



 


خبر کا کوڈ: 927251

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/927251/ادارہ-التنزیل-کے-سربراہ-ڈاکٹر-علی-عباس-نقوی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org