QR CodeQR Code

ہمارے دھرنے اور احتجاج امن کی اعلیٰ مثالیں ہیں

علامہ اقتدار حسین نقوی کا لاپتہ افراد کے حوالے سے خصوصی ویڈیو انٹرویو

15 Apr 2021 04:43

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ہم کل بھی اس ملک کے باوفا بیٹے تھے اور آج بھی اس کے باوفا بیٹے ہیں، ہمارے نزدیک اپنے وطن سے غداری حرام ہے، لیکن اس ملک میں قاتل آزاد اور محب وطن عقوبت خانوں میں ہیں۔ 


علامہ سید اقتدار حسین نقوی کا تعلق شور کوٹ ضلع جھنگ سے ہے، گذشتہ 25 سالوں سے ملتان میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں، وہ ایک خطیب ہونے کیساتھ ساتھ امام جمعہ بھی ہیں، اپنی خطابت کے حوالے سے مسلسل پابندیوں کا شکار بھی رہتے ہیں، علامہ اقتدار حسین نقوی اسوقت مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل ہیں، اس سے پہلے وہ مختلف ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں۔ ''اسلام ٹائمز'' نے موجودہ ملکی صورتحال، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے لاپتہ افراد کے خلاف دھرنے، تحریک لبیک کے احتجاج اور حکومتی رٹ کے حوالے سے انٹرویو کیا، جو پیش خدمت پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 927280

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/927280/علامہ-اقتدار-حسین-نقوی-کا-لاپتہ-افراد-کے-حوالے-سے-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org