0
Tuesday 20 Apr 2021 23:01

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر حسن عارف کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںحسن عارف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی نائب صدر ہیں اور شعبہ تربیت کے مسئول ہیں۔ وہ اس سے قبل لاہور ڈویژن کے صدر رہے ہیں۔ حالات حاضرہ اور عالمی حالات پہ گہری نظر رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے یوم القدس اور آئی ایس او کے شعبہ تربیت کے عنوان سے ان سے خصوصی انٹرویو کیا، جو قارئین اور ناظرین کیلئے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 928358
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش