0
Thursday 29 Apr 2021 01:31
مسئلہ فلسطین اور عالمی یوم القدس سے متعلق

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء راؤ کامران محمود کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںراؤ کامران محمود پاکستان عوامی تحریک کے اعلیٰ اختیاراتی ادارے ’’سینٹرل کور کمیٹی‘‘ کے رکن ہیں، اسکے ساتھ ساتھ وہ کراچی کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں، اس سے قبل وہ یوتھ ونگ کراچی و سندھ کے صدر اور تحریک منہاج القرآن کے بھی عہدیدار رہ چکے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے راؤ کامران محمود کے ساتھ مسئلہ فلسطین، مسلم حکمرانوں کا کردار، عالمی یوم القدس و دیگر متعلقہ موضوعات کے حوالے سے پاکستان عوامی تحریک کراچی کے دفتر میں ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان سے لیا گیا خصوصی انٹرویو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ : 929742
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش