0
Thursday 29 Apr 2021 23:48
وہ وقت دور نہیں جب مظلوم فلسطینی اپنی سرزمین پر واپس جائینگے

عالمی یوم القدس کی آمد، علامہ باقر زیدی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںکراچی سے تعلق رکھنے والے معروف شیعہ عالم دین علامہ سید باقر عباس زیدی مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل ہیں، وہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کونسل کے اہم رکن اور جامعہ امامیہ کراچی کے مہتمم بھی ہیں، وہ ملکی و بین الاقوامی امور پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ پاکستان خصوصاََ کراچی سمیت سندھ بھر جہاں وہ ملّی حوالے سے فعال کردار ادا کرتے ہیں، وہیں وہ اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے بھی فعال کردار ادا کر رہے ہیں، سیاسی و سماجی حلقوں میں انکی شخصیت صاحب الرائے کی حیثیت رکھتی ہے۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے یوم القدس کی آمد کے موقع پر علامہ باقر عباس زیدی سے خصوصی انٹرویو کیا، جو قارئین اور ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ : 929922
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش