QR CodeQR Code

فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے ترجمان صابر ابو مریم کا خصوصی انٹرویو

30 Apr 2021 21:56

اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں ترجمان فلسطین فاونڈیشن صابر ابو مریم کا کہنا تھا کہ ڈیل آف سینچری کرنے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، آج فلسطین کی تمام جماعتیں ایک پیج پر ہیں، کوئی طاقت فلسطینیوں کو طاقت کے زور پر نہیں دبا سکتی، اس سال القدس کے حوالے سے خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے۔


فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے ترجمان صابر ابو مریم سیاسیات میں پی ایچ ڈی اسکالر، قانون دان، کالمسٹ، تجزیہ کار اور فلسطین کیساتھ یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے گلوبل مارچ ٹو یروشلم مہم اور ایشین پیپلز سولیڈیٹریٹی فار فلسطین کے بانی ہیں۔ بنیادی تعلق کراچی ہے، فلسطین کے معاملے پر بہت متحرک ہیں اور سیاسی جماعتوں کے قائدین سے رابطے میں رہتے ہیں۔ فلسطین اور القدس کی آزادی کی موجودہ صورتحال پر اسلام ٹائمز نے صابر ابو مریم سے خصوصی گفتگو کی ہے،جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 930059

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/930059/فلسطین-فاونڈیشن-پاکستان-کے-ترجمان-صابر-ابو-مریم-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org