0
Wednesday 5 May 2021 20:44

علامہ اصغر عسکری کا یوم القدس کی مناسبت سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ محمد اصغر عسکری صاحب کا بنیادی تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع بھکر سے ہے، تاہم کافی عرصہ سے اسلام آباد میں مقیم ہیں۔ وہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان میں کئی اہم عہدوں پر اپنی ملی فرائض ادا کرچکے ہیں، آج کل صدر امامیہ کوارڈینیشن کونسل پاکستان، سینیئر مدرس جامعۃ الرضا اسلام آباد اور ممبر NCM وزارت مذہبی امور پاکستان کی حیثیت سے اپنی قومی و ملی ذمہ داریاں احسن طریقہ سے نبھا رہے ہیں۔ علامہ اصغر عسکری ایک انقلابی فکر کی حامل شخصیت ہیں اور مختلف ٹی وی چینلز پر بھی اکثر حالات حاضرہ اور دینی پروگراموں میں شریک رہتے ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے عالمی یوم القدس کے حوالے سے علامہ اصغر عسکری صاحب کیساتھ ایک خصوصی ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا گیا، جو ناظرین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
خبر کا کوڈ : 930907
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش